+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2024 15:42:53
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 242 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ حاضر میں مال کم ہیں اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔