+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2024 15:30:15
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 248/252 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 262 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فیصل آباد منڈی میں ڈیمانڈ نہیں ہے۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 253.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 340/345 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 385/395 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 440/450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 540 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں 15 دن پیمنٹ پر۔ موٹے چنے مال کم ہیں جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔