+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 11 2024 14:49:49
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15500 تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔سٹاکسٹ گاہک ہیں۔