+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2024 17:55:58
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 15500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ بہتر ہے سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ انڈیا مارکیٹ 5435 روپیہ تک ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں۔