+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2022 11:21:55
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  چینی مارکیٹ سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔المعز 2 8000 جبکہ جھنگ زون میں سفینہ 8000 جبکہ فیصل آباد کسان شوگر ملز 8080 کمالیہ 8000 کنجوانی 8010 جیسے حالات ہیں۔  جنوبی پنجاب میں حمزہ 7840 جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئ ہے اور 7850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اتحاد 7860 یونائیٹڈ 7850 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7865/75 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  زیریں سندھ میں النور اور العباس 8000  فاران 8040 مہران شاہ مراد اور آبادگار 8050/60 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کافی دنوں سے نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ نہیں تھی۔ کل شام کو نیچے ریٹل میں ڈیمانڈ نکلی تھی اور آج بھی نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ ہے۔ سٹے باز بھی کورنگ کر رہے ہیں۔