Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Sep 20 2024
مسور ثابت بھاؤ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
May 11 2024 12:45:23 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22000/22500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا سے بندر عباس پورٹ کے لیے بکنگ 2100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ 25500/26000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
May 11 2024 12:40:36 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی مالوں کے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
May 11 2024 12:31:39 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 19000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوار میل کا ریٹ 162 روپیہ کلو تک ہے۔ .
May 11 2024 12:28:43 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 10 2024 16:52:54 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والا مال 1 روپیہ کلو ریٹ کم ہوا ہے اور 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج کراچی پورٹ پر جہاز لگ گیا ہے جس میں 19500 ٹن مسور ثابت ہے۔ تاہم اس میں مال 713 سے 742 ڈالر تک بک ہوا ہے۔ 713 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 215.44 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 742 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 224.21 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں مال نیچے ریٹ میں ہی فروخت ہو رہے ہیں امپورٹرز کو وارہ نہیں ہے۔ دوسرا ڈیمانڈ کی اگر بات کی جائے تو 20/25 دن تو ڈیمانڈ رہے گی پھر آگے عید میں اور اس کے بعد ڈیمانڈ تھوڑی کم ہو سکتی ہے۔ گوشت کی لاگت زیادہ ہوتی ہے عید الضحی کے تحوار پر۔ پھر ساتھ ہی ایک اور جہاز 12000 ٹن کا پائپ لائن میں ہے وہ بھی ا جائے گا۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
May 10 2024 16:41:58 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سفید قسم کے مال 2/3 روپے کم میں بھی مل جاتے ہیں۔ مشین کلین مال 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سارٹیکس کوالٹی 243/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 10 2024 16:40:39 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال ہی نہیں ہیں۔ جہاز 14 تاریخ کو لگے گا اور اس کے مالوں میں بھی ڈلوری میں وقت 5/7 دن لگ جائیں گے۔ بکنگ تیز ہوئ ہے اور 1190 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14384 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل میں مال نا ہونے کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ .
May 10 2024 16:30:33 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13225 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کی 13310 کی بیچ ھے گاہک ٹھنڈا ھے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
May 10 2024 15:51:49 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 13240/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودے 13310/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 10 2024 15:46:56 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور حاضر میں 13240/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہکی سست ہے۔ مئ کے سودوں کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 10 2024 15:22:24 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سوموار پیمنٹ پر 201 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 205 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا فل مل پاس 7950/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز ایکٹو ہیں۔ دھڑا دھڑ مال خرید رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کا پڑتا کافی اوپر ہے۔ بکنگ 785 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے جو کراچی پورٹ پر 237/238 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں اچھا موقع ہے۔ .
May 10 2024 15:17:11 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13650 بابا 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13700 کمالیہ 13525 کنجوانی 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو سوموار پیمنٹ پر 13250/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13240/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13350 حمزہ 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13400 ساہنگھڑ مٹیاری 13425 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مئ کے سودوں کے 13320/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مزے داری نہیں ہے۔ زیادہ تر انویسٹرز چینی بیچ کر چنے میں چلے گئے ہیں۔ ٹریڈرز جون کے سودوں میں بھی دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ آگے جون میں بجٹ ہے۔ چونکہ انویسٹرز کا مال ملوں میں ہی پڑا ہوتا ہے اور کئ بار حکومت ٹیکس لگا دیتی ہے۔ اس وجہ سے انویسٹرز سائڈ پر ہو رہے ہیں۔ .
May 09 2024 21:58:27 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 201/201.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ 5 جون 204.5/205 جبکہ 5 جولائی 209 روپیہ کلو تک گاہک بن گیا ہے۔ انویسٹرز فل ایکٹو ہیں۔ .
May 09 2024 19:23:55 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں دوبارہ تیز ہوا ہے اور 200 روپیہ کلو تک سودے ہوے ہیں پیر پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
May 09 2024 17:56:22 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے شوم کے اوقات میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 09 2024 17:52:26 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ اولڈ کراپ کے 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 09 2024 17:51:59 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16600/16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
May 09 2024 17:51:32 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 09 2024 17:50:29 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہیں۔ .
May 09 2024 17:49:02 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سارٹیکس کوالٹی 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 09 2024 17:42:02 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6400/6500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 09 2024 17:40:59 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی شام کے اوقات میں 19300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 18800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 09 2024 17:33:35 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
May 09 2024 17:32:07 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 197 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 202 جبکہ 5 جولائ پیمنٹ پر 206.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں کافی پیسے پڑ گئے ہیں ابھی تھوڑی بہت کریکشن بھی آ سکتی ہے۔ جن ٹریڈرز نے مزید خریداری کرنی ہے وہ ابھی رک گئے ہیں۔ .
May 09 2024 15:20:51 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ مزید بہتر ہوئی ہے اور 13265/70 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کا 13340 کا خریدار بن جاتا ھے۔ .
May 09 2024 14:41:10 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 46500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 48500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 09 2024 14:38:10 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16000/16500 جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 09 2024 14:36:02 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 153/154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نیو کراپ 10 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ اولڈ کراپ کے 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 09 2024 14:35:20 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں بھی 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ .
May 09 2024 14:30:22 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ آگے 13 تاریخ تک جہاز کی آمدن متوقع ہے۔ .
Sep 20 2024
Sep 20 2024
Sep 20 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott