+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2022 11:02:28
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ سوڈان ریگولر کوالٹی 214/216 مشین کلین مال 220/222 جبکہ سارٹیکس مال 228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2  کوالٹی 222  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کراچی مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں۔  230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 جبکہ مشین کلین مال 240  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
انڈیا 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم اچھے برانڈڈ مال 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  کینیڈا 8/9 ایم ایم 270 انڈیا 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
انڈیا 12 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔