+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2024 17:37:13
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19600/19700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز تل بیچ کر دوسرے آئٹمز میں چلے گئے ہیں۔