+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2024 17:25:13
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لیکن کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔