+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2022 10:56:19
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 107/108 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ملیں بند ہیں۔ موسم اگر صاف ہوا تو پیر سے ملیں کھل جائیں گی۔ بکنگ 485 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 110.98 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر تھوڑی تھوڑی آمدن برقرار ہے۔ آج بھی پورٹ پر 25 کنٹینر کی آمدن تھی۔