+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2022 15:10:08
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ جو تھوڑے بہت مال آتے ہیں پورٹ پر ِبک جاتے ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1090 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں ماش ثابت ایس کیو کے۔ جو کراچی پورٹ پر 9976 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں 210.9 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔