+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 05 2024 15:09:08
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی 242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیادہ تر ٹریڈرز مسور میں نفع پکا کر کے چنے میں چلے گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ بکنگ نپر نمبر 2 کوالٹی 695 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 695 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 212.64 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 730 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 223.35 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔فل حال لوکل مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔