+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 04 2024 14:55:59
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 5000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 63000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 71000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرے کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل منڈیوں میں پچھلے مہینے سے جن دکانداروں نے بھی مال لیے ہیں ان کو بھاری نقصان ہیں۔ مارکیٹ کافی کمزور ہو گئ تھی۔ 88000 والی مارکیٹ 57000 تک کمزور ہو گئ تھی۔ تاہم ٹریڈرز ابھی بھی مال بیچ ہی رہے ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے