+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 03 2024 17:34:17
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14800/900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔