+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2022 16:39:44
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جوار سفید سبی بھاگ ناڑی 2500/2600 روپیہ من ملتان 2600/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 

ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ پرانے مال 155 جبکہ پرولائن جوار 215 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے

سدا بہار جوار اوکاڑہ 2700/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔