+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 02 2024 14:51:09
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 56000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 68000/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 3600/3700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔