+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 28 2023 16:52:35
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14100/14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ شام میں مارکیٹ 200/300 پلس ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ سٹاکسٹ خریدار ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار سیڈ کا ریٹ تیز ہے 5517 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں جبکہ گوار گم کا ریٹ کم ہوئ ہے 11090 روپیہ تک ہے انڈین کرنسی میں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار گم کی ڈیمانڈ تو کم ہے لیکن گوار سیڈ کا سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔