+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2022 16:13:03
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 6725 ملتان 6600 فیصل آباد 6500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی 162/63 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے دن کے اوقات میں 6700 ہو گیا تھا تاہم اس وقت دوبارہ گاہک بن جاتا ہے۔