+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 28 2023 13:01:27
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور حاضر میں 177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 5 جنوری کے سودوں کے 178.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔