+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2023 17:05:07
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم تھی اور 13800/13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14900/15000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔