+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2023 13:36:53
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 14000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی آج مارکیٹ 500 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 15000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ آج کراچی ڈیمانڈ کم ہے۔