+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 26 2023 16:08:20
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے 13665 تک کام ہوے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی دکھائی دے رہا ہے