+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 23 2023 12:28:43
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 200/300 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 15200 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال ہفتہ 10 دن آمدن کا زور رہے گا۔