+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2022 11:21:48
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے کچھ خاص ڈیمانڈ نہیں ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ دوسری جانب بکنگ 1070 ڈالر ہے ماش ثابت ایس کیو کی جو کراچی پورٹ پر 9774 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ کل پورٹ پر 6 کنٹینر کی آمدن تھی۔