+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2022 10:38:03
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  کالا چنا سرگودھا 6725 ملتان 6600 جبکہ فیصل آباد 6500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔   کراچی 162 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ نیچے کچھ خاص کام نہیں ہے۔ کل کراچی پورٹ پر 15 کنٹینر کی آمدن تھی۔ آج ڈالر انٹربینک میں 210.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔