پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ والے مال 220/225 روپیہ تک بھاؤ ہیں گولڈن مال 2% دال والے مال 235/240 گولڈن مال سارٹیکس 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایم ایس سی کمپنی نے سویز کینال والا راستہ تبدیل کر دیا ہے۔ جس کی وجہ سے مال آنے میں وقت زیادہ لگے گا اور کرائے میں بھی اضافہ کیا ہے 60 ڈالر فی کنٹینر کا۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی مال فیصل آباد منڈی میں 75% والے 12500 روپیہ من تک ِبک رہے ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔