+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2022 16:05:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7800 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ جولائی کے سودے 7900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں گاہکی خاموش ہے جبکہ ڈیلروں نے ملوں کو پیمنٹ کرنی ہے اس لئے سیلنگ پریشر دیکھنے میں آ رہا ہے۔  دوسری جانب کل ملیں بھی میٹنگ کر رہی ہیں کہ پول کر کے چینی کا ریٹ بڑھایا جائے تاہم ملیں اگر پول کرتیں بھی ہیں تو ڈیلرز کے ہاتھ میں جو مال ہیں وہ فل الحال بکنے کیلئے آئیں گے مارکیٹ میں۔  دوسری جانب ملیں پول کر کے انڈر پارٹی بھی مال فروخت کر جاتی ہیں۔