پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے بھاؤ 15500 تک ہیں۔ انڈیا 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 5345 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔