+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 19 2023 16:39:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 12815/20 جبکہ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 12840/50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13455 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ریٹیل میں کام کاج تھوڑا سست ضرور ہے لیکن اوپر لیول پر لوگ مال خرید رہے ہیں۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو کی کھل کر بیچ نہیں آتی دوسری جانب جنوبی پنجاب کی ملیں انتہائی مضبوط بیٹھی ہیں ریٹ بہت اوپر مانگ رہی ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ھے۔