پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13800/14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گوارہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ انڈیا مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور 5403 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے انڈین کرنسی میں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار میل کی ڈیمانڈ کم ہے۔ تاہم پاکستان لوکل میں اچھا وارہ ہے اس لیے سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات ہیں۔