پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6200/6300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں اسلیے ٹریڈرز ریٹ بڑھا بڑھا کر مانگ رہے ہیں۔ مال بھی ابھی صحیح خشک نہیں آئے ہیں 16% موئسچر کر کے کام ہو رہا ہے۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے لیکن زیادہ لمبی چوڑی تیزی نہیں ہے مارکیٹ میں۔