+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2022 12:57:13
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 212/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2  218  روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ وی 7 226/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشیا 225/235روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ رشین چیکو 1000 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں چھٹی جیسا ماحول ہی ہے۔ نیچے کوئ کام کاج نہیں ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 211 روپے کراس کر گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی رسرچ کے مطابق رشیا اور یوکرین کی جنگ کی وجہ سے پوری دنیا میں سفید چنوں کی 20% تک سپلائ کم ہے۔ 
اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
انڈیا 8 ایم ایم 262/263 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 263/265 کینیڈا 8/9 ایم ایم 267/270 انڈیا 9 ایم ایم 2 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 282 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم بکنگ 1340 ڈالر تک ہو گئ ہے جو کراچی پورٹ پر 301.68 روپیہ کلو کا پڑتا ہے ۔
انڈیا 12 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔