+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2023 14:16:00
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14450/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ بکنگ 1140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14027 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔