+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 14 2023 17:33:20
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500/600 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13800 سے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چونکہ 13000 والی مارکیٹ 14400 تک چلی گئ تھی اس لیے تھوڑی بیت کریکشن آئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔