+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 14 2023 12:37:21
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی 2400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ باجرہ تھل لائن 5700 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہیں موقع پاس مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔