پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 13800/14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ کے مقابلے میں لوکل میں ریٹ ابھی بھی کم ہیں۔ سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ انڈیا مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 5488 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔