+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 13 2023 13:15:29
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلاںوالی پاپولر 13650 رمضان العریبیہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 کمالیہ 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 25/50 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 13125/13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ اپر سندھ میں 13000/13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10 دن میں 1600 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے۔ جن ٹریڈرز اور ڈیلرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں ان کی جانب سے تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔