+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 13 2023 12:51:58
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 19400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ باریک تل 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔