+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 12 2023 17:59:32
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچے مارکیٹ میں ای ٹی جی مال کے 233/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں آج مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9750 روپیہ من تک بھاؤ تھے نپر مسور نمبر 2 کوالٹی مالوں کے۔