+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 12 2023 17:14:41
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہے اور 13700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ گاہک ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 15400/500 تک بھاؤ بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔