+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 11 2023 18:07:56
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 19500/600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ باریک تل 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. انٹر نیشنل مارکیٹ بھی سست ہے۔ انڈیا پچھلے 2/3 ہفتے میں 1000/1200 کی کریکشن آئ ہے انڈین کرنسی میں اور ان کی لوکل مارکیٹ 17200 روپیہ کوئنٹل تک انڈین کرنسی میں بھاؤ بن گئے ہیں۔ یہ 99% پیورٹی والے مالوں کا ریٹ ہے۔