+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 11 2023 12:58:14
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19700/19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ باریک تل 19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔