+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 11 2023 12:35:09
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن کل 5900/5950 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ چلی گئ تھی تاہم ابھی 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 5800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ خشک مال لے جاتے ہیں۔ تاہم فل حال کوئ زیادہ لمبی چوڑی تیزی بھی دکھائی نہیں دے رہی ہے۔