+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 07 2023 14:34:30
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 ٹکڑا کوالٹی جبکہ گولی دھنیا 20500/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔