پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔فل حال مال نمی والے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ تھرپارکر کوالٹی مال خشک ہیں اور سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں سندھ سائڈ۔ سبی سائڈ بھی سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔