+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 06 2023 13:30:06
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15700 روپیہ من جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ چمن ماش مال شارٹ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ بکنگ بھی 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1170 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14471 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مال پورٹ سے بک جاتے ہیں حاضر میں مال کم ہیں۔