پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی والے جہاز کے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔کرمسن مسور بکنگ 790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ لیکن نپر مسور فل حال 725/730 ڈالر فی ٹن تک مال مل جاتے ہیں۔