پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیات بہتر ہوئ ہے اور 20200/300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےطابق سٹاکسٹ مال بیچ کر نکل رہے ہیں۔ زیادہ بہتری بھی دکھائ نہیں دیتی۔ مارکیٹ اوپر جاتی ہے تو ایکسپورٹ میں وارہ ختم ہو جاتا ہے۔ فل حال لوکل ڈیمانڈ کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے باریک تل بھی 19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔