+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2023 18:20:28
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور نپر کوالٹی ای ٹی جی والےجہاز کے ایڈوانس پیمنٹ پر 229 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 231 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نپر مسور نمبر 1 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک جہاز ُبک ہوا ہے جنوری شپمنٹ کا جو کراچی پورٹ پر 218.28 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ابھی یہ نہیں معلوم ہو سکا اس میں مال کتنا ہے۔