+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 25 2023 18:16:27
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 20/25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 11970/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے